Cheif Editor
Sheikh Aamir Hussain
Sheikh Aamir Hussain
|
|
| |
| وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ترک وزیر اعظم کی آمد پردی جانےوالی ضیافت میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کو مدعو کرلیا۔ وزیر اعظم کی طرف سے پارلیمنٹ میں موجود تمام جماعتوں کے سربراہوں کو دعوت نامے جاری کر دیے گئے ۔ ترک وزیر اعظم طیب اردگان جوکہ تین روزہ دورے پر........ |
|
|
| |
| غذا میں نمک کے بہت زیادہ استمعال سے معمر افراد پر فالج کے حملے اور دیگر امراض میں مبتلا ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ امریکی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ غذا میں نمک یا سوڈیم کا بہت زیادہ استعمال کرنے والے معمر افراد پر فالج کے حملے کے خطرات دیگر افراد سے کہیں زیادہ ہو سکتے ہیں۔ ماہرین کا مشورہ ہے کہ دن بھر میں زیادہ نمک ............. |
|
|
| |
| راول پنڈی : راول پنڈی کے علاقے میال میں پولیس اور اشتہاری ملزمان کے درمیان مبینہ طور پر پولیس مقابلہ میں چار مفرورملزمان ہلاک ہوگئے ہیں، پولیس کے مطابق سی پی او راول پنڈی کے حکم پر آج صبح تھانہ چونترہ کے علاقے میال میں اشتہاری ملزمان کے خلاف آج صبح آپریشن شروع کیا گیا، شروع ہونے والے فائرنگ کے تبادلہ ................... |
|
|
| |
| لاہور:لاہورمیں ریلوے انجن شیڈ ملازمین نے آٹھویں روزبھی اپنے مطالبات کے حق میں علامتی ہڑتال جاری رکھی،اور ہڑتال کا دورانیہ2سے بڑھا کر4گھنٹے کر دیا،اس دوران کوئی انجن شیڈ سے باہر نہ نکل سکا۔ہڑتالی ملازمین نے خبردار کیا ہے کہ مطالبات نہ مانے گئے تو ریل کا پہیہ ............... |
|
|
| |
| دو روزہ پچیسویں نیٹو سربراہ کانفرنس آج سے شکاگو میں شروع ہورہی ہے۔ صدر آصف علی زرداری کانفرنس میں شرکت کیلئے شکاگو پہنچ گئے ہیں۔ اس اہم کانفرنس میں غیرملکی افواج کے انخلاء اور مستحکم افغانستان پر بات ہوگی۔ صدر آصف زرداری شکاگو کانفرنس میں کلیدی خطاب کریں گے۔ صدر زرداری ...................... |
copyright © All right reserved by Newsmart
developed by web2sol
developed by web2sol